متحدہ اپوزیشن پنجاب میں بھی کامیابی کیلئے پرامید، ابتدائی فارمولے پر کام جاری

| وقتِ اشاعت :  


وفاق کے بعد پنجاب میں بھی متحدہ اپوزیشن کامیابی کے لیے پرُامید ہے اور متحدہ اپوزیشن کے نامزد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی سربراہی میں ابتدائی فارمولے پر کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔



بیوروکریسی پر واضح کر دیا ہے میرٹ سے ہٹ کر کام کہوں تو منع کر دیں، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اب پنجاب اسپیڈ نہیں پاکستان اسپیڈ ہوگی، متحدہ ارکان سے مل کر آیا ہوں،کل مزار قائد جاؤں گا، ن لیگ کی سوچ ہے کہ اصلاحات کریں اور الیکشن میں جائیں۔



اداروں کے خلاف مہم چلانے والے قانون کی گرفت میں ضرور آئیں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں کی سب کو اجازت ہے مگر انتشار پھیلانے والے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے، اداروں کے خلاف مہم چلانے والے قانون کی گرفت میں آئیں گے۔



عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے سے قبل ہی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آفیشل ٹوئٹر  اکاؤنٹ پر عمران خان کا استعفیٰ جاری کیا گیا۔ عمران خان کے استعفے میں لکھا کہ ہے وہ قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی… Read more »



خط پراِن کیمرا بریفنگ دی جائیگی، سازش ثابت ہوئی تو استعفیٰ دیدوں گا، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی میں خط پر اِن کیمرا بریفنگ دی جائےگی،  اگر اس حوالے سے رتی برابر ثبوت مل جائے کہ ہم کسی بیرونی سازش کا شکار ہوئے یا ہمیں بیرونی وسائل سے مدد ملی تو  ایک سیکنڈ میں وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے کر گھر چلا جاؤں گا۔