اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر سپریم کورٹ سے کھلی سماعت کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو یہ کام بہت پہلے کرنا چاہیے تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر سپریم کورٹ سے کھلی سماعت کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو یہ کام بہت پہلے کرنا چاہیے تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کاکہنا ہےکہ اس معاملے پر وفاقی اور پنجاب حکومت کے درمیان خط و کتابت ہوئی ہے جس کے بعد آج شام چار بجے نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری متوقع ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں اشیاء ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں سے زیادہ پر فروخت اور فراہمی کے فقدان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس سے بھی غلطی ہوئی اب مسئلے کا ایک ہی حل جلد از جلد الیکشن ہیں، ہم تصادم نہیں چاہتے مگر نئے انتخابات تک اپنی پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے اور امپورٹڈ حکومت کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی آمدن سے توشہ خانہ سے جتنا اضافہ ہوا اتنا پوری زندگی نہیں کمایا ،وزیر اعظم کی کرسی کو کاروباری کی کرسی بنایا ہوا تھا ،میرا تحفہ میرا مرضی نہیں ، تحفہ وزیر اعظم کے نام تھا جسے بیچا نہیں جاسکتا ،عمران خان کی اہلیہ کا ایف بی آر میں ٹیکس ریٹرن کا اندراج 2018ء کا ہے، ان کا نام عمران خان کے نام کے ساتھ نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر کی کڑوی گولی نگلنے پر غور کیا جارہا ہے لیکن قیمتوں میں اضافے کے باوجود ڈیزل پر 30 روپے فی لیٹر کی سبسڈی برقرار رہے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے خارجہ امور مقرر ر کردیا، جنہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا قریبی ساتھی تصور کیا جاتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ آج پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ رہا ہے لہٰذا بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق فیصلے مشکل ہیں لیکن کرنے پڑیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سابقہ دور میں پی ایم ڈی اےکا کالا قانون لانےکی کوشش کی جا رہی تھی، ہم نے اسے ختم کر دیا ہے، پیمرا کے ہوتے ہوئے کسی میڈیا اتھارٹی کی ضرورت نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان بزنس کونسل نے ملک کو سری لنکا جیسے حالات میں جانے سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط میں معاشی حالات بہتر بنانے کیلئے تجاویز دیدیں۔