جی ڈی اے اور پی ٹی آئی والوں کی ہمارے دروازے پر لائن لگی ہے، سعیدغنی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ  جی ڈی اے اور پی ٹی آئی والوں کی ہمارے دروازے پر لائن لگی ہے، جی ڈی اے میں ہوں یا پی ٹی آئی میں، ہمارے مخالف ہی ہیں، جس دن ہم نے دروازہ کھولا سب ہمارے ساتھ ہوں گے۔



افغانستان میں جنگ کے نتائج پر امریکا پاکستان کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ  افغانستان میں جنگ کے نتائج پر امریکا پاکستان کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے بلکہ ہمیں اب الزام تراشی کارویہ ترک کردینا چاہیے اور افغانستان کے مستقبل کی جانب دیکھنا چاہیے۔



برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیا

| وقتِ اشاعت :  


برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر  شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا۔ 



جن لوگوں نے محمد زبیر کی ویڈیو جاری کی ہے یا کروائی ہے وہ سامنے آئیں، رانا ثنا اللّٰہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے  محمد زبیر کی ویڈیو جاری کی ہے یا کروائی ہے وہ سامنے آئیں، سمجھ نہیں آرہی کہ وہ زبیر صاحب سے کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔



اقوام متحدہ میں ہماری حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں، طالبان

| وقتِ اشاعت :  


کابل: نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہماری حکومت کو درپیش مشکلات کو پیش کرنے اور اُن کا حل عالمی برادری کے سامنے رکھنے پر وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار ہیں۔