سی پیک۔۔۔یک مانگشتگیں پیش بندیے

| وقتِ اشاعت :  


سی پیک حکومت ءُُ ایندگہ گلانی میان ءَ یک مانگشتگیں جیڑ ھ ئے ۔کے پی کے حکومت راجمانی گلاں اے پیش بند یءِ ھاترا زمین ءِ دئیگ ءَ پکا جواب کتگ ءُُ گشتگ کہ اگاں آہانی لوٹ منگ نہ بوت انت ءُُ سی پیک ءَ کے پی کے ءِ بہر دئیگ نہ بوت



کراچی: پولیس نے عزیر بلوچ کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : نبی بخش پولیس نے عدالت سے عزیر بلوچ کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔ لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ کے خلاف نبی بخش تھانے میں انسداد دہشت گردی اور دھماکا خیز مواد رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔



حل شدہ امتحانی پرچے فروخت کرنیوالا استاد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 3 میں واقع ایک فوٹو اسٹیٹ شاپ پر چھاپہ مار کر میٹرک کا انگریزی کا حل شدہ پرچہ برآمد کرلیا جبکہ دکان کے مالک اور جونیئر اسکول ٹیچر محمد اشفاق کو گرفتار کرلیا۔



کرا چی : 40افراد کے قتل میں ملوث مبینہ گینگ وار کا ملزم مارا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کرا چی : کرا چی میں نیپئر روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 40افراد کے قتل میں ملوث مبینہ گینگ وار کا ایک ملزم ماراگیا، لیار ی کے علاقے کلاکوٹ میں مقابلے کے دوران بھی ایک گینگسٹر ملزم مارا گیا۔



بجلی چوری کے سالانہ نقصانات 140 ارب تک پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز) پاکستان میں توانائی کے بحران کے مستقل حل کے لیے انرجی مکس کو بہتر بنانا ہوگا، توانائی کے مہنگے ذرائع، سرکلر ڈیٹ اور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی پست اہلیت توانائی کے بحران کی بنیادی وجوہ ہیں،



ارشد پپو قتل کیس؛ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ سمیت 6 ملزمان پر فرد جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ سمیت 6 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے جبکہ عزیر بلوچ اور نور محمد عرف بابا لاڈلہ سمیت 7 ملزمان کو ایک بار پھر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔



سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کل سے وصول ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کل سے وصول کیے جائیں گے جبکہ پنجاب میں کاغذات جمع کرانے کیلئے دو دن رہ گئے۔ سندھ میں کاغذات نامزدگی کا اجراء منگل سے شروع ہوگیا،



کراچی: موبائل چھیننے کی وارداتیں کم نہیں ہوئیں،سروے میں اکثریت کی رائے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی (آزادی نیوز)کراچی میں گاڑیوں کی چوری اور موبائل فون چھینے جانے جیسی واردتیں کافی عام ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حالیہ آپریشن سے، ان میں کمی آئی ہے یا نہیں؟ عوام کیا سوچتے ہیں؟۔