کرپشن کا ناسور

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے قیام سے قبل بلوچ، سندھی، سرائیکی اور پنجابی سماجی اور معاشی طور پر انتہائی مطمئن اقوام تھیں۔ وہ تمام اعتدال پسندی کے ساتھ ساتھ قناعت پسند بھی تھے۔ کرپٹ عناصر کو وہ نفرت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ دولت کو عزت کا ذریعہ نہیں سمجھتے تھے۔ ایک وقت تھا کہ کرپٹ پولیس اہلکار… Read more »



عبدالقادر ملا کو پھانسی

| وقتِ اشاعت :  


بنگلہ دیش کی سیاست نے ایک اہم رخ اختیار کرلیا اور عوامی لیگ کی قوم پرست حکومت نے ان تمام لوگوں کے خلاف مقدمات چلائے جو جنگی جرائم میں ملوث تھے۔ جماعت اسلامی کے پانچ اہم رہنماؤں کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات قائم کئے گئے۔اور اسی طرح کی ایک کیس میں عبدالقادر ملا کو… Read more »



لیاری میں کشت و خون۔۔۔حکومت ایک تماشائی

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ کئی ماہ سے لیاری میں کشت و خون جاری ہے۔ حکومت ہے کہ کوئی کارروائی کرنے سے عاجز نظر آتی ہے ہزاروں نہیں تو سینکڑوں کی تعداد میں ’’بچے سپاہی‘‘ بندوق لئے لیاری کے ہر گلی پر قابض ہیں اور پوری برادری کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ لیاری پی پی کا سب سے بڑا… Read more »



نئے چیف جسٹس سے توقعات

| وقتِ اشاعت :  


جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اپنی مدت ملازمت مکمل کرلی اور اب وہ تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں۔ نئے چیف جسٹس نے حلف اٹھالیا اور وعدہ کیا کہ وہ حلف کی پاسداری کریں گے۔ یہ بات کافی حد تک درست ہے کہ پورا پاکستانی سماج مکمل تباہی کے دہانے پر ہے۔ اس کو ایک… Read more »



بھارت سامراج کا گھر

| وقتِ اشاعت :  


بھارت کے حالیہ صوبائی انتخابات میں چار ریاستوں میں حکمران کانگریس کوعبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دائیں بازو کی فاشسٹ بی جے پی نے متکبر کانگریس کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔ انا ہزارے کے پیروکاروں نے ’’عام آدمی پارٹی‘‘ بنائی اور دلی میں بی جے پی کو مکمل اکثریت حاصل کرنے… Read more »



فرقہ واریت کی حمایت نہ کریں

| وقتِ اشاعت :  


لاہور اور کراچی میں دو جید علماء کو شہید کیا گیا۔ ان میں مولانا شمس الرحمان لاہور میں اور علامہ دیدار حسین جلبانی کو کراچی میں ٹارگٹ کیا گیا۔ بظاہر اس ٹارگٹ قتل کا مقصد ملک میں فرقہ واریت کی آگ کو بھڑکانا اور پاکستان میں عدم استحکام کی صورت حال پیدا کرنا مقصود تھا۔… Read more »



مقامی کونسلوں کے انتخابات

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں عوام الناس اور حکومت کو بہت سی مشکلات کا سامنا تھا اور ہے، اس کے باوجود وقت پر مقامی کونسلوں کے انتخابات کرانا اور کامیابی کے ساتھ کرانا ایک معجزہ سے کم نہیں ہے۔ انتخابات پرامن ماحول میں ہوئے اور بد امنی کا کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا خصوصاً مقامی انتخابات کے… Read more »



ایران کی سیکورٹی اور پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


پورے خطے میں اس وقت خوشی کی ایک لہر دوڑگئی جب ایران اور چھ طاقتور ترین ممالک کے درمیان جوہری مسئلہ پر ایک معاہدہ ہوگیا۔ اس معاہدہ کی رو سے بین الاقوامی برادری ایران کے جوہری پروگرام کو مسلسل طور پر مانیٹر کرے گی۔ ایران اس کا پابند ہوگا کہ وہ یورینیم کی افزودگی کو… Read more »



وزیراعلیٰ مداخلت کریں

| وقتِ اشاعت :  


صوبوں میں وزارت اطلاعات کا قلمدان ہمیشہ وزیراعلیٰ کے پاس رہا ہے۔ اس کے ساتھ جنرل ایڈمنسٹریشن اور امن عامہ بھی وزیراعلیٰ کی ذمہ داری رہی ہے۔ مگر حالیہ سیاسی تبدیلیوں اور سیاسی کلچر میں تبدیلی کے بعد ہر رکن اسمبلی کو وزیر بنایا گیا تو بلوچستان جیسے غریب ترین صوبے میں 60کے لگ بھگ… Read more »



نیلسن منڈیلا کی موت، پوری کائنات سوگوار

| وقتِ اشاعت :  


یہ بات درست ہے کہ نیلسن منڈیلا کی موت پر پوری کائنات سوگوار ہے۔ ہزاروں ٹی وی اور ریڈیو چینل منڈیلا کی موت پر خصوصی پروگرام نشر کررہے ہیں۔ تقریباً ہر ملک اور اس کے رہنماؤں نے منڈیلا کی موت پر تعزیت کی ہے۔ ہمارے دور میں منڈیلا ایک بہت بڑا رہنما تھا۔ اس کی… Read more »