میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ختم ہوچکی ہے: عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔



انسداد انتہا پسندی کی کوششیں کسی مذہب یا ثقافت کو بدنام نہ کریں، صدر و وزیراعظم کا عالمی دن پر پیغام

| وقتِ اشاعت :  


تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی انتہا پسندی انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کے بنیادی اسباب سے نمٹنا ناگزیر ہے۔



علی مددجتک کووزیر اعظم بھی بنادیں حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ؛  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ غلط پالیسیوں،طاقت کے استعمال،جبری گمشدگیوں، ظلم وجبر،لاقانونیت،بارڈربندش کی وجہ سے بلوچستان لہو لہان ہے شاہراہیں خوف کی علامت بن چکی ہیں، سفر عذاب بن گیا ہے



ہم اس مسئلے کو حل کرنا چاہتے ہیں،بندوق اٹھانے والوں سے بات نہیں کریں گے جو معصوم لوگوں کا خون بہا رہے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عظیم شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ وہ شہداء کے ورثاء کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔



بلوچستان تنہا نہیں،صوبے میں امن و امان پاکستان کی ترجیح ہے،اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا،وزیراعلیٰ پنجاب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، انہوں نے ایف سی کیلئے 10 ارب روپے کی معاونت کا بھی اعلان کیا۔