تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات قائم ہیں، جنہیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات قائم ہیں، جنہیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کو کم سزا دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جب کہ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ جج صاحب امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2030 تک اے آئی پر ایک ارب ڈالر خرچ کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے تمام ممالک سے طالبان پر دباؤ ڈالنے اور ان کے ساتھ معمول کے تعلقات نہ رکھنے کا مطالبہ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے اور افغانستان اس کا ذریعہ بنا ہوا ہے، ہم ان شاء اللّٰہ ان تمام مشکلات پر ضرور قابو پائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ ترلئی اور ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بحث کے دوران اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے تفصیلی اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں دہشت گردی کی جڑیں ماضی کی عالمی جنگوں اور طاقتوں کی کشمکش سے جڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب روسی افواج افغانستان میں داخل ہوئیں تو دنیا کی بڑی طاقتیں اس جنگ میں شامل ہوئیں اور پاکستان فرنٹ اسٹیٹ بنا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مستونگ جیل سے 31 جنوری کو دہشت گردوں کے حملے کے بعد فرار ہونے والے 6 قیدیوں کو پولیس کی جانب سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ؛ غیر سرکاری تنظیم اور محکمہ تعلیم کی رہنماؤں، صحافیوں ڈاکٹر قرۃ العین بختیاری، میڈم زمرد، ظفر بلوچ، میر بہرام بلوچ، ضیاء خان، ظاہر کریم،سمیرہ محبوب،محمد علی سمیت دیگر نے کہا ہے کہ بچوں کو ان کی صلاحیت اور شوق کے مطابق تعلیم دینی چاہئے نہ کہ والدین یا اساتذہ کی ذاتی خواہشات مسلط کی جائے دقیانوسی تعلیمی طریقوں سے نکل کر جدید تقاضوں کے مطابق نظام تعلیم اپناکر خصوصاً بچیوں کی تعلیم کو خصوصی اہمیت دینا موجودہ حالات اور وقت کیلئے ناگزیر ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں تمام ملک اور بالخصوص ہمارے صوبے میں کامیاب پر امن پہیہ جام وشٹر ڈاؤن ہڑتال پرسیاسی جمہوری پارٹیوں اور زندگی کے تمام مکتبہ فکر کے عوام کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے مسلط حکومت کی جانب سے نہتے کارکنوں و عوام پر آنسو گیس،شیلنگ، لاٹھی چارج،اندھا دھند فائرنگ کرکے کارکنوں کو زخمی کرنے کے واقعہ اور صوبے بھر میں 200کے قریب سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔