ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت  میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر  کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی  وفات  کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔



این ایف سی میں بلوچستان کو آئینی حصہ دلا نے کیلئے مو ثر حکمت عملی تشکیل دی ہے ، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت محکمہ خزانہ کے افیسران وکنسلٹنس کا نیشنل فنانس کمیشن کے تیاریوں کے حوالے سے مشاورتی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔



خواتین کو جا ئز حقوق سے محروم رکھا گیا دہا ئیوں سے چلے آرہے ، بعض رسم ورواج کو درست سمت دینگے ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


بیکڑ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بحیثیت چیف آف بگٹی اپنی ترجیحاتی ایجنڈے کی بلوچی میں کی گئی تقریر میں خواتین کے حقوق، بالخصوص تعلیم کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے ایک جرات مندانہ اور تاریخی مؤقف پیش کیا ہے



روٹی ، کپڑ ااور مکا ن والے بلوچستان کو لاٹھی وگولی سے چلاناچا ہتے ہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو دیوار سے لگانے کی کوئی کوشش کامیاب ہونے نہیں دیں گے طفیل تسلیوں سے کام لینے کی بجائے ملازمین کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے پیپلز پارٹی حکومت روٹی ، کپڑا اور مکان کی دعویدار بننے کے بعد اب لاٹھی ،



بلوچستان رواں سال 2025 بم دھما کو ں فا ئرنگ اور حملو ں میں 620 افراد شہید 1115 زخمی ہو ئے رپو رٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ؛’  بلوچستان میں امسال یکم جنوری سے 12 دسمبر 2025ء تک تخریب کاری، بم اور آئی ای ڈی ، بارودی سرنگوں کے دھماکوں ، راکٹ بھاری، ٹرینوں اور ریلوے ٹریک پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ ، پولیو ٹیم پر حملوں سمیت دیگر دہشت گردانہ 1262واقعات کے دوران 620شہید اور 1115 زخمی ہوئے۔



کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری حسب روایت گیس اور بجلی غائب

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ؛ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اورپہاڑی علاقوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ،



اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، حالیہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔