کوئٹہ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی حفاظت کیلئے محکمہ ریلویز کی جانب سے بنائی گئی بلٹ پروف سیکورٹی بوگی لاہور سے کوئٹہ پہنچ گئی جدید سیکورٹی آلات سے لیس سیکورٹی بوگی کا کوئٹہ میں دو ہفتے ٹرائل کرنے کے بعد اسے جعفر ایکسپریس کے ساتھ لگایا جائے گا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی حفاظت کیلئے محکمہ ریلویز کی جانب سے بنائی گئی بلٹ پروف سیکورٹی بوگی لاہور سے کوئٹہ پہنچ گئی جدید سیکورٹی آلات سے لیس سیکورٹی بوگی کا کوئٹہ میں دو ہفتے ٹرائل کرنے کے بعد اسے جعفر ایکسپریس کے ساتھ لگایا جائے گا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
محکمہ موسمیات نے مغربی ہواؤں کی دوبارہ آمد کے باعث آئندہ ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے، جبکہ بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفانی تودے گرنے کے خطرے سے بھی خبردار کیا گیا ہے۔ کراچی میں بھی موسمِ سرما کی پہلی بارش متوقع ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ؛ فیڈرل لیویز فورس بلوچستان ریٹائرڈ ملازمین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دوسرے روز بھی احتجاجی بھوک ہڑتال کیمپ جاری رہا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 27 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک اور ناقابلِ فراموش دن ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ اللہ یار کے قریب زیر تعمیر واپڈا گریڈ اسٹیشن اور رہائشی کالونی کے کمیپ پر مسلح افراد کا حملہ توڑ پھوڑ کرنے کے بعد چوکیدار کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کےمزید جہاز گراسکتے تھے لیکن ہم نےتھوڑا رحم کیا، اگرکسی نےپھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جن طیاروں نے بھارتی طیاروں کو گرایا وہ صدر زرداری نے منگوائے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان نے بتایا کہ اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کردیا ہے، جس کے بعد اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہے جس نےپاکستان کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
:وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایم ایل-ون کراچی–روہڑی سیکشن پر کام کا آغاز 2026 میں متوقع ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سکھر–حیدرآباد موٹروے کو تین سالوں میں مکمل کیا جائے اور اسے سب سے زیادہ ترجیحی منصوبہ قرار دیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے لیے مفاہمتی پیغام کے طور پر عبوری افغان طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی ریاست کے لیے خطرہ نہیں اور وہ غلط فہمیوں کے ازالے کے لیے تیار ہے۔