کیڈٹ کالجز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے ترقی پسند اقدامات کر رہے ہیں،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم تمام کیڈٹ کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے درمیان مواقعوں اور سہولیات کے حوالے سے پایا جانے فرق کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔



کرم میں سیکورٹی فورسز کی آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کرم کے علاقے ڈوگر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وطنِ عزیز کے بہادر سپوتوں نے جس دلیری اور قربانی کے جذبے سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا،



پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، جے یو آئی قائد حزب اختلاف کیلئے اچکزئی کی حمایت پر رضامند

| وقتِ اشاعت :  


جمعیت علمائے اسلام (ف) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے عہدے کے لیے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی کو نامزد کرنے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔



ای چالان سسٹم نے ڈی آئی جی ٹریفک کی گاڑی بھی نہ بخشی، 10 ہزار کا چالان ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں متعارف کرائے گئے خودکار ”ای چالان“ سسٹم نے قانون کی بالادستی کا عملی ثبوت دیتے ہوئے ٹریفک پولیس کے سربراہ کی گاڑی کو بھی نہیں بخشا۔ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کی سرکاری گاڑی کا چالان گارڈن انٹرچینج پر اس وقت ہوا جب ڈرائیور نے سیٹ بیلٹ باندھنے کی زحمت نہیں کی۔ خود ڈی آئی جی نے تصدیق کی کہ ان کی گاڑی کے خلاف 10 ہزار روپے کا چالان ہوا ہے۔