BLA سیکیورٹی فورسز اور بلوچ عوام کی دشمن ہے، وزیراعلیٰ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ / ضلع کچھی: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) نہ صرف سیکیورٹی فورسز بلکہ بلوچ عوام کی بھی دشمن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع کچھی میں پولیو ٹیم پر حملے کی کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کیا۔



صوبے میں منشیات کی کاشت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں منشیات کی کاشت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ بلوچستان کی ایک انچ زمین بھی پوست یا کسی قسم کی نشہ آور فصل کے لیے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی



مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ نچلی سطح پر مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی انتخابات ضروری،بلدیاتی اداروں کووسائل واختیارات لازمی ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے شہریوں کوبہترسہولیات کی فراہمی کیلئے 300ارب کابی آرٹی کامنصوبہ خوش ائندہے۔



بلوچستان ہائیکورٹ نے ایمل ولی کیخلاف دائر کیس خارج کردی ہے، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا اور مرکزی سیکرٹری ملگری وکیلان سنگین خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ایمل ولی خان کے خلاف بدنیتی پر مبنی بے بنیاد کیس داخل کرایا گیا تھا،



افغان حکومت نے احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ نصف صدی سے افغان مہاجرین کی نہ صرف مہمان نوازی کر رہا ہے



بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ہی بلوچستان کو محفوظ کل کی ضمانت دے گا،وزیر صحت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بچوں کو پولیو سے بچا ؤکے قطرے پلانا ہی بلوچستان کو محفوظ کل کی ضمانت دے گا، والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ہر صورت پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں۔



ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کی حمایت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی:  ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کی حمایت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی حمایت میں ضلع ڈیرہ بگٹی ٹاؤن اور علاقہ سوئی میں مکین بلوچ عوام سڑکوں پر نکل آئی ڈیرہ بگٹی ٹاؤن میں عوام کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس سے پاکستان چوک تک شاندار ریلی نکالی گئی



حکومت نے ملک میں آئین کو روندکر معطل کیا، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد / کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں جو ایک جمہوری احتجاج کررہے تھے اور دھرنوں پر بیٹھے ہوئے تھے