این اے 256 پر ضمنی انتخابات میں سیاسی جماعتوں ، آزاد امیدواروںنے حمایت کیلئے رابطے تیز کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  حلقہ این اے 256 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کا ایک دوسرے کی حمایت حاصل کرنے کے لیے روابط کا سلسلہ جاری۔



پیپلز پارٹی کا آغا شکیل درانی کو شوکاز نوٹس، آزادامیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے پر وضاحت طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  حلقہ این اے 256 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کا ایک دوسرے کی حمایت حاصل کرنے کے لیے روابط کا سلسلہ جاری۔



خضدار ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے یقینی امکانات نظر آرہے ہیں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ جے یو آئی کے ساتھ 2024 کے انتخابات اور اس کے بعد ہونے والے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا جو تسلسل جاری ہے، وہ اب خضدار میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی واضح طور پر نظر آ رہا ہے،



عہد کیا ہے ایک بھی سرکاری اسکول بند نہیں ہوگا، صوبے میں معیاری تعلیم کی فراہمی جاری رہے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کچلاک: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے تعلیم ہی ترقی کا زینہ ہے



نوشکی اور زہری کے عوام کرفیو کے باعث مشکلات کا شکار، ریلیف فراہم کیا جائے: ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے خطے میں جنگی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات نہ صرف خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں



خضدار ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی جھالاوان کے عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے،نواب زہری ، شفیق مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: حلقہ این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری خضدار پہنچ گئے، جہاں ان کا پارٹی رہنماؤں اور قبائلی عمائدین نے پرتپاک استقبال کیا



این اے 256 ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست بدترین بددیانتی ہے: ترجمان جے یو آئی

| وقتِ اشاعت :  


پارٹی کے ترجمان اور رہنما اسلم غوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست “بدترین بددیانتی” ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چند روز قبل قلات میں اس سے بھی خراب حالات کے باوجود رمضان کے دوران انتخابات کرائے گئے، جن میں مبینہ طور پر دھاندلی بھی ہوئی۔



ملک میں صوبے نہیں قومی وحدتیں ہیں ان کی تقسیم ممکن نہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی حقیقی طورپر ایک جمہوری جماعت ہے جو جمہوری مرکزیت اجتماعی قیادت اور قومی جمہوری سیاست پر یقین رکھتی ہے