بلوچ یکجہتی کمیٹی مارچ شرکاء پر تشدد وگرفتاریاں قابل مذمت ہے، کوئٹہ بار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد پانیزئی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکریٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈووکیٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کے شرکا پر اسلام آباد میں پر تشدد کروائی کی گئی



معاشرے کی اصلاح میں خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کے عمل کو موثر بنایا جائے، سیاسی و سماجی رہنماء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر) سابق اراکین اسمبلی، سیاسی رہنماء اورسماجی تنظیموں کے نمائندوں نے ملک وقوم کی ترقی اورمعاشرے کی اصلاح میں خواتین کے حقوق کاتحفظ یقینی بنانے کیلئے قانون سازی کے عمل کومزید موثربنانے پرزوردیتے ہوئے کہا کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ شناختی کارڈ کی اہمیت کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی پھیلائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین گھروں سے نکل کراپناحق رائے دہی استعمال کریں، بلاشبہ نوجوان اورباہمت خواتین اپنی صلاحیتوں کوابھارکرمعاشرے کونئی سمت کی جانب لے جاسکتے ہیں، خواتین کوبااختیاربننے کیلئے سیاست سمیت تمام شعبوں میں اپنی شمولیت کویقینی بناناہوگا۔



اسلام آباد ہائی کورٹ کا مہارنگ بلوچ سمیت 33 بلوچ مظاہرین کو رہا کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد کی مقامی عدالت نے گرفتار بلوچ ہیومن ایکٹیوسٹ مہارنگ بلوچ سمیت 33 بلوچ مظاہرین اور لاننگ مارچ کے گرفتار شرکا کو پانچ، پانچ ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔



بلوچ یکجہتی مارچ پر تشدد ،اختر مینگل کا گورنر بلوچستان کو فوری اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت، گورنر مسئلہ حل نہیں کرا سکتے تو صدر کو استعفیٰ بھیج دیں

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مظاہرین پر لاٹھی چارج سے ثابت ہوگیا یہ کیئر ٹیکر نہیں انڈر ٹیکر حکومت ہے۔