کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کے تھانے پردستی بم حملے میں ایک راہ گیرزخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے نیوسریاب تھانے پردستی بم پھینکا جو روڈ پر گرکرزورداردھماکے سے پھٹ گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کے تھانے پردستی بم حملے میں ایک راہ گیرزخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے نیوسریاب تھانے پردستی بم پھینکا جو روڈ پر گرکرزورداردھماکے سے پھٹ گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : حکومت کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، کوئٹہ میں 6 ستمبر سے 9 ستمبر تک انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔ یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تھائی لینڈ پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اجلاس۔اجلاس کی صدارت گروپ کے ڈپٹی کنوینر اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کی۔ تھائی لینڈ کے سفیر جناب رونگ ودھی ویرا بتر کی اجلاس میں خصوسی شرکت۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کوئٹہ میں پیش آنے والے دھماکے میں سیاسی کارکنوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ بدستور جاری ہے اور جمعرات کو اپنے 31ویں روز میں داخل ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر سرگرم ہیں اور بلوچستان کے حالات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں اس کے برعکس جوان دوران ڈیوٹی غفلت کا مرتکب ہوکر موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق وزیراعلی بلوچستان اور چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سریاب میں بی این پی کے جلسے کے دوران ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ کے علاقے دشت میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈرون کے ذریعے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دریائے سندھ میں پانی کی سطح کم ہونے سے بلوچستان میں سیلاب کا خطرہ ٹل گیا ہے، کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کا کہنا ہے کہ جعفرآباد، اوستہ محمد سمیت دیگر علاقے محفوظ ہیں جبکہ پنجند سے گڈو بیراج کی جانب چار لاکھ کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حنیف عباسی نے کہا کہ کراچی سے افغانستان تک ریلوے منصوبے پر بھی کام ہو رہا ہے، اسی طرح کراچی سے گوادر اور گوادر سے کراچی تک ریلوے منصوبے کے لیے بھی کام کیا جا رہا ہے۔ ریلوے کو ڈیجیٹائز کر رہے ہیں، تمام اسٹیشنز پر وائی فائی اور اے ٹی ایم مشین نصب کریں گے۔