لاپتہ بھائی اور کزن کو بازیاب کرایا جائے، نسیدہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ؛ جبری لاپتہ صغیر احمد کی بہن نسیدہ بلوچ نے کہا کہ میرے بھائی اور کزن اقرار کو 11 جون کی شب اورماڑہ چیک پوسٹ سے حراست میں لیا گیا 19 روز گزرنے کے باوجود ان کے بارے میںکوئی معلومات نہیں کہ وہ کس حال میں ہے



زابد ریکی کی رکنیت معطل ، حکومت نے سیا سی جماعتوں کو اندھیرے میں رکھ کر اسمبلی سے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس کرایا،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹرمولانا عبدالواسع کہا ہے کہ بلو چستان اسمبلی میں تما م سیا سی جماعتوں کو اندھیرے میں رکھ کر مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس کروایا گیاجس کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے ہمارا مطالبہ ہے



کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں دو مختلف واقعات میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 3افراد کو قتل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں دو مختلف واقعات میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 3افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں



سرحدی تجارت کی بندش نے عوام کو معاشی بدحالی کا شکار بنادیا ہے فیصلہ مسترد کرتے ہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بارڈر ٹریڈ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدی تجارت کی بندش نے بلوچستان کے عوام کو بدترین معاشی بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔



دھاندلی زد ہ سابق حکومت کو چلنے دی نہ اس حکومت کو چلنے دیں گے ،مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


بٹگرام: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ سابق حکومت چلنے دی نہ اس حکومت کو چلنے دیں گے۔خیبر پختونخوا کے علاقے بٹگرام میں مولانا فضل الرحمان کا شعائر اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کا فیصلہ غلط اور یکطرفہ ہے، اس فیصلے سے قبائل ناراض ہیں، آپ پچھتا رہے ہیں



بلوچستان کی سر زمین پر دہشتگردی کا وجود برداشت نہیں کیا جائے گا ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع دُکی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر اطمینان اور تحسین کا اظہار کیا ہے