کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت سینئر وکلا کا مشاورتی اجلاس ، مائنزاینڈ منرلز ایکٹ کے قانونی و آئینی پہلووں کا جائزہ لیا ایکٹ کو آئندہ چند روز میں بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت سینئر وکلا کا مشاورتی اجلاس ، مائنزاینڈ منرلز ایکٹ کے قانونی و آئینی پہلووں کا جائزہ لیا ایکٹ کو آئندہ چند روز میں بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے رہنماوں اور کارکنوں کو منظم انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور ہر روز ہم کسی نہ کسی ساتھی کی لاش اٹھا رہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی : بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے چہتر میں مضر صحت کھانے کے باعث 50 سے زائد بچوں کی حالت غیر ہو گئی متاثرہ طلبا کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے دالبندین کے پرنس فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں تمام تر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیرمینگل کا بیٹا جاں بحق جبکہ پوتا زخمی ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق وزیر مملکت، نگراں وزیر اعلیٰ اور سابق سفیر قطر میر نصیر مینگل کے فرزند میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے شہید کے بلند درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی، اور حملے میں زخمی ہونے والے میر مطیع الرحمن مینگل کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:نیشنل کمیشن برائے اطفال بلوچستان، محکمہ سماجی بہبود، یونیسف اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے اشتراک سے کوئٹہ میں ایک اہم لابنگ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ کا مقصد بلوچستان میں کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق قانون سازی کی راہ میں حائل رکاوٹوں پر غور کرنا اور بل کو بلوچستان اسمبلی سے منظور کرانے کے لیے ایک متفقہ لائحہ عمل طے کرنا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایران بارڈر سے ملحقہ اضلاع کی موجودہ صورتحال سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں سرحدی علاقوں میں اشیائے خورد و نوش، ایندھن کی فراہمی کے ساتھ ساتھ زائرین، طالب علموں کی واپسی اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم ، سیکرٹری خزانہ عمران زرکون، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند، ڈائریکٹر ایف آئی اے بہرام خان مندوخیل، محکمہ داخلہ کے حکام نے شرکت کی جبکہ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری، کمشنر مکران ڈویژن کمشنر رخشان ڈویژن اور ایران سے متصل اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے ایشیا اور دنیا کی ایک عظیم اور باوقار رہنما تھیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر کوئٹہ سمیت پورے صوبے میں سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں (ماسوائے ایمرجنسی سروسز) میں تالہ بندی اور احتجاج کا سلسلہ ہفتہ کے روز مسلسل دوسرے دن بھی جاری رہا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جھالاوان میڈیکل کالج کا منصوبہ بجٹ سے نکالنے پر اپوزیشن کا واک آئوٹ،