تربت: ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے داغا گیا راکٹ ایک گھر پر گر گیا، راکٹ گھر پر گرنے سے 2خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔
مند، گھر پرراکٹ گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے داغا گیا راکٹ ایک گھر پر گر گیا، راکٹ گھر پر گرنے سے 2خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک میں ایک کارروائی میں 5 افراد جاں بحق۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 2 ستمبر کو ریلوے ہاکی گراؤنڈ کوئٹہ میں قومی راہشون سردار عطا اللہ مینگل کی دوسری برسی کے سلسلے میں جلسہ عام کی تیاریوں کو آخری شکل دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے صوبے سے چینی کی سمگلنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی سمگلنگ میں اضافہ عوام پر اضافی بوجھ اور ملکی معشیت کے لیئے نقصان دہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں قدوس بزنجو حکومت ختم ہوئے 3 ہفتوں کا وقت گزر گیا ، سابق وزرا ، قائمہ کمیٹیوں کے چیرمینوں اور اراکین اسمبلی کی جانب سے نہ تو تمام گاڑیاں واپس کی گئیں اور نہ ہی الاٹ کئے گئے رہائشی مکانات خالی کئے گئے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کی سرزمین اگر سردارعطاء اللہ مینگل اور خیربخش مری جیسی لوگوں کو پیدا نہیں کرسکی توپھر ہمیں فاتحہ خوانی پڑھنی چاہیے گاندھی کو ماتما گاندی بنانے والے احساس نے سردارعطاء اللہ کو سردارعطاء اللہ مینگل بنایا ،قومی احساس ختم لوگ مراعات،رتبے اور وزارتوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا چینی ، گوشت، سبزیوں اور کھانے پینے کی چیزوں میںدکانداروں نے خود ہی اضافہ کردیا ہے پرائس کنٹرول کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کی خاموشی باعث تشویش ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن (نامہ نگار)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماں نے کہا ہے کہ بروقت صاف شفاف انتخابات کے علاوہ کوئی اور اقدام ملک کو مزید مشکلات ومصائب کا شکار کردیگا الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے حقیقی جمہوریت کے تسلسل میں روڑے اٹکانے سے اجتناب اور جمہوریت کو پنپنے کا موقع دیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر پرنس آغا موسی جان بلوچ نے کہا ہے کہ سردارعطاء اللہ مینگل کی دوسری برسی بلوچستان کی عوام کی جم غفیر ہوگی ،سرداراخترجان مینگل نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں ٹول پلازہ کے عملہ نے سو روپے کے لیئے غریب ٹرک ڈرائیور کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا واقع کے خلاف ڈرائیوروں کا احتجاج ٹول پلازہ عملہ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔