31 اگست کو کوئٹہ میں سردار عطااللہ کی یاد میں سیمینار کا انعقاد ہوگا،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے 31 اگست کو شال میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے ساتھ مل کر راہشون سردار عطااللہ مینگل کے یاد میں سیمینار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے



بلوچستان کے نوجوان سیاست کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کاراستہ روک کرجمہوری جدوجہد کا حصہ بنیں، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سنیئر سیاست دان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا ہر نوجوان، طالب علم اور سنجیدہ لوگ شعوری جدوجہد کے ذریعے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیاست کے نام پر صوبہ میں لوٹ مار کرنے والوں کاراستہ روک کراس جمہوری جدوجہد کا حصہ بنیں جو اس صوبہ کی آواز بن کر پارلیمنٹ میں جائیگی،



برطانوی سرمایہ کار گوادر میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں، چیئرمین سینیٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دونوں ممالک کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، پارلیمانی تعاون کے فروغ اور عوامی سطح پر رابطوں کے حوالے سے امور پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔



وڈھ معاملے پر بات چیت جاری ہے جلد یہ معاملہ حل ہو جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سائفر کا معاملہ چھوٹا ایشو نہیں ہیں ہم صرف سپر وائز کر رہے ہیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ رویہ قانون کے مطابق اپنایا جائے گا۔