کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی شدت سے موقع پر موجود فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی متاثر ہوئی انہوں نے بتایا کہ حادثے میں 30 سے زائد افراد کے جھلسنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں