بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ ہوگیا حکومت سنجیدہ نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ اور مختلف علاقوں میں ایسے واقعات کا رونما ہونا قابل مذمت ہے بی این پی نے ہمیشہ نہتے بے قصور معصوم انسانوں کے قتل و عام کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتی



صوبے میں بحرانی کیفیت ہے حکمرانوں نے دو سال سے بلوچستان کے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی این پی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام جس پسماندگی ،محرومیوں کا شکار ہیں اس سے قبل ایسے بحرانی حالات بلوچستان میں کم ہی دیکھے گئے ہیں معاشرے میں ترقی و خوشحالی کے دعویدار حکمرانوں نے دو سال کے عرصے میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا



بلوچستان میں آئینی بحران ہے اپوزیشن ،کوئی آئینی بحران نہیں، حکومتی ارکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور گورنر کی صوبے میں عدم موجودگی پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب جے یو آئی کے رکن اسمبلی عبدالرحمن کھیتران نے پوائنٹ آف آرڈر پر بتایا کہ بلوچستان میں اس وقت آئینی بحران ہے اسپیکر 16 جبکہ گورنر 17 تاریخ سے بیرونی دورے پر ہیں صوبے میں 48 گھنٹے سے کوئی آئینی سربراہ نہیں



بلوچستان نیشنل پارٹی کا بلوچستان میں جاری آپریشن کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ مرکزی بیان میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن ‘ ماورائے آئین و قانون نہتے بے گناہ بلوچ فرزندوں کا قتل و غارت گری ‘ اغواء نماء گرفتاریوں ‘ خوف و ہراس پھیلانے ‘ خواتین و معصوم بچوں کو ہراساں کرنے اور پورے علاقے میں محاصرے میں لینے کے خلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی شیڈول



عوام سیاسی مداریوں کو جانتے ہیں صوبائی حکومت مثبت سمت میں چل رہی ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسین بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کسی بھی صورت اپنے کارکنوں کو مایوس نہیں کرے گی صوبائی کنونشن بلوچستان کی جمہوری سیاست میں سنگ میل کی حیثیت اختیار کرے گا پارٹی کارکنوں کو چاہئے



شہید ہونے والے تمام لوگوں کو فورسز نے کارروائی کے دوران حراست میں لیا تھا جن کو شہید کرکے پھینک دیا ،شیر محمد بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ فورسز نے قلات‘مستونگ اور بولان کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 17 بلوچوں کو لاپتہ کیا اور اگلے روز 7 نہتے بلوچوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں پھینک دی گئی ہیں ریاست اپنی کارروائیوں کو چھپانے کیلئے نہتے نوجوانوں کو مزاحمت کار قرار دے رہی



بلوچستان میں افغان مہاجرین بلوچ پشتون اور بلوچستانیوں کیلئے بہت بڑا مسئلہ بن چکے ہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی : موجودہ حکومت بلوچستان بھر میں پسماندگی کے خاتمے اور بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے بلوچستان میں افغان مہاجرین بلوچ پشتون اور بلوچستانیوں کیلئے بہت بڑا مسئلہ بن چکے ہیں جس سے انتہاء پسندی سمیت دیگر مذہبی جنونیت ، فرقہ واریت ، کلاشنکوف کلچر فروغ پا رہی ہے مہاجرین بلوچستان کی معیشت پر بوجھ بن چکے ہیں



میرٹ کی دھجیاں آرائی جارہی ہیں تعلیم و صحت سے متعلق انقلاب کے حکومتی دعوے بے بنیاد ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ تعلیم اور صحت کے متعلق انقلاب کے دعوے بلند و بالا دعوؤں کے سوا کچھ نہیں متعلقہ شعبہ کو تباہی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے جو قابل مذمت عمل ہے بلوچستان یونیورسٹیز میں میرٹ اور این ٹی ایس کے ذریعے لیکچرراز ، پروفیسرز کی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا



مرکزیت کے خاتمے سے بھونچال آنے کا تصور غلط ہے،صوبوں پراعتمادکیاجائے، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ مرکز یت کے خاتمے سے بھونچال آنے کے تصور کی نفی ثابت کرنے کیلئے صوبوں پر بھرپور اعتماد کا عملی مظاہرہ کرنا ہوگا، تعلیمی نصاب کے حوالے سے بھی خدشات کوباہمی مشاورت سے دور کرنا ہوگا۔



مولانا واسع کے قافلے پر بم حملہ ،حملہ ریمورٹ کنٹرول تھا ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے خانوزئی میں بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ حملہ میں مولانا عبدالواسع بال بال بچ گئے لیویز کے مطابق بلوچستان کے علاقے خانوزئی کے قریب رودملازئی میں جلسہ سے واپسی پر سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے