
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف بلوچستان کی ترقی جبکہ عمران خان صوبے کو پسماندہ رکھنا چاہتا ہے، شیخ رشید بلوچستان کے خراب حالات کے ذمہ داروں میں سے ایک ہے ،بجلی کسی کے باپ دادا کی میراث نہیں جو خیرات میں بانٹی جائے