مشرق وسطیٰ کی دو بڑی طاقتوں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعے کو سعودی عرب کے حقیقی حکمران تصور کیے جانے والے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مشرق وسطیٰ کی دو بڑی طاقتوں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعے کو سعودی عرب کے حقیقی حکمران تصور کیے جانے والے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت کا قمری مشن 23 اگست کو ایک لینڈر اور روور کو تعینات کرنے کے منصوبوں کے ساتھ چاند کے نسبتاً نامعلوم جنوبی قطب کے قریب پہنچ رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سعودی عرب پہنچ گئے اور اپنے ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی ریاستوں ہماچل پردیش اور اترا کھنڈ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں حکومت سنبھالنے کے 2 سال مکمل ہونے پر طالبان نے کہا ہے کہ ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میکسیکوسٹی:میکسیکو کے ایک علاقے سے حکام کوفریزروں سے ایک درجن سے زائد لاشیں مل گئی ہیں۔ یہ ان افراد کی لاشیں جنہیں منشیات کے کارٹل کی جانب سے تشدد کرکے مارا گیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جماعت اسلامی کے نائب امیر کی نماز جنازہ ضلع فیروزپور میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت میں مون سون کی بارشوں کا سلسلسہ جاری ہے۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں کے باعث کم و بیش 30 افراد ہلاک جبکہ درجنوں افرادتاحال لاپتہ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق آنے والے دنوں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے جب کہ لاہائنا کے کھنڈرات میں ٹیمیں سونگھنے والے کتوں کی مدد سے مسلسل لوگوں کی تلاش کر رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین کے شہر شیان میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کا تودہ گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔