طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کے تمام اسکول مارچ کے آخر تک کھلنےکی امید ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کے تمام اسکول مارچ کے آخر تک کھلنےکی امید ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 3اہلکار ہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فائیو جی ٹیکنالوجی کے تنازع پر متعدد انٹرنیشنل ائیر لائنز نے امریکا کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کرنے کی دھمکی دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات نے ابوظبی پر حوثیو ں کے حملے پر سلامتی کونسل کااجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ضرورت رشتہ کا اشتہار دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی مسلمان کے ہاں رشتوں کی لائن لگ گئی، اشتہار وائرل ہونے کے بعد محمد ملک سے کئی فیملز رابطے میں ہین ، محمد ملک پرامید ہے وہ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
بھارت میں ایک کالج نے حجاب اور دستانے پہننے پر 6 مسلم طالبات کو کلاس سے بے دخل کر کے اُن کا داخلہ مکمل بند کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب کی زیرقیادت عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرونزتباہ کردئیے۔عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق حوثی باغیوں نے 8 ڈرونزکے ذریعے سعودی عرب کے مختلف علاقوں کونشانہ بنانے کی کوشش جنہیں ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے موجودہ عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بڑی بڑی باتیں کرنے والے نریندر مودی پرچی پڑھنے والے وزیراعظم نکلے، لائیو شو میں جب پرامٹر پر کچھ نہ لکھا آیا تو مودی کی ہوائیاں اڑ گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، محکمہ موسمیات نے مزید برفباری کی پیش گوئی کردی۔