ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن کی قیمت میں آخری 5 دنوں کے دوران10ہزار ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن کی قیمت میں آخری 5 دنوں کے دوران10ہزار ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان دارالحکومت میں بم دھماکے میں افغان سیکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی، انہیں ویکسین انجکشن کے ذریعے لگائی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈونیشین شہری نےکورونا میں مبتلا ہونے کے خوف سے اپنے اور اہلیہ کےلیے مسافر طیارے کی تمام ٹکٹس خرید لیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں کئی دہائیوں بعد بدترین برفانی طوفان دیکھا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران نے امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد دھمکی دی ہے کہ خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائل کا ایک بڑا اڈا رکھتے ہیں جس کا افتتاح پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا اور برطانیہ کی دوا ساز کمپنیوں کی تیار کردہ کورونا ویکسین لینے سے انکار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بہت ہی متحرک رہنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، امریکی صدرکوئی بھی ہو شمالی کوریا سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: کاروبار و تجارت کے حوالے سے عالمی شہرت رکھنے والے ادارے ’’بلومبرگ‘‘ نے گزشتہ روز دنیا بھر کے مالدار ترین لوگوں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق امریکی صنعتکار اور ’’اسپیس ایکس‘‘ اور ’’ٹیسلا‘‘ جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک 188 ارب ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی قرار دیئے گئے ہیں۔