افغانستان: قاتلانہ حملے میں افغان انتخابات کی نگرانی کرنے والے رضاکار ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


افغان انتخابات کی نگرانی کرنے والے رضاکار جنہوں نےا نتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے آزادانہ تنظیم قائم کر رکھی تھی ایک قاتلانہ حملے میں مارے گئے، پولیس اور ان کے ساتھی کے مطابق قاتلوں نے انہیں گھات لگا کر قتل کیا۔



لندن میں پاکستان کیخلاف مواد پر بھارتی ٹی وی کو جرمانہ

| وقتِ اشاعت :  


لندن:  برطانیہ میں پاکستانیوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر بھارتی ٹی وی چینل کو 20 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا ہے جب کہ یہ جرمانہ برطانیہ میں ٹی وی چینلوں اور ریڈیو کے نگران ادارے آف کام کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔