واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل کو وزیر دفاع نامزد کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل کو وزیر دفاع نامزد کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر کے مشیر، ایرانی دفتر خارجہ کے سابق سینیئر اہلکار حسین امیر عبداللھیان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے اہم ترین جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قاہرہ : مصر کی فوج نے سنائی کے علاقے میں 40مشتبہ جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کویت کے حکمران شیخ نواف الاحمد الصباح نے شیخ صباح الخالد الصباح کو دوبارہ ملک کا وزیر اعظم مقرر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں تو کووڈ 19 کے حوالے سے پابندیوں پ عملدرآمد بہت کم افراد کرتے ہیں، مگر تائیوان میں صرف چند سیکنڈ کی خلاف ورزی پر بھی ہزاروں ڈالرز جرمانے کا سامنا ہوسکتتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کسی بھی ملک میں پیٹرول یا ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل مہنگائی میں کمی یا اضافے سے براہ راست جڑا ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 90 سال کی خآتون کو لگا دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈیا میں کسان منگل کے روز زرعی شعبے میں مرکزی حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی اصلاحات کی مخالفت میں ملک گیر ہڑتال کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں سرکاری نوکری کے خواہش مند افراد کے لیے ایک منفرد شرط رکھی گئی ہے جس پر پورا اترنے والے ہی سرکاری نوکری کے اہل ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: امریکا نے چین کے 14 اعلی حکام پر ویزا اور اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔