ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنےکےاثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم ایف معاہدےکے باعث قیمتیں بڑھانےکے علاوہ چارہ نہیں بچا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنےکےاثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم ایف معاہدےکے باعث قیمتیں بڑھانےکے علاوہ چارہ نہیں بچا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ، میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ میں نے کسی قسم کا سیاسی بیان نہیں دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں تمام سروسز چیفس نے اپنا مؤقف واضح طور … Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایف آئی اے لاہور نے چوہدری مونس الہیٰ پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کے شواہد ملنے کے بعد تحقیقات کافیصلہ کیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا کہ مونس الہیٰ پر منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 23-2022 کا ایک ہزار 714 ارب روپے کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ای سی ایل میں شامل افرادکوبیرون ملک سفرکیلئے وزارت داخلہ سے اجازت لینےکاحکم دے دیا جب کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیےکہ بااختیار افراد نے ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہم نے صوبے کے 34اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد یقینی بنایا ان شاء اللہ ہماری حکومت بلدیاتی اداروں کو مالی اور انتظامی طور پر خودمختار بنائے گی بلدیاتی اداروں کی مالی ضروریات کو پورا کیا جائے گا اور انہیں خودانحصار بنایا جائے گا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
بلوچ مظاہرین اور سی ٹی ڈی حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے پولیس مکر گئی، مظاہرین کو سندھ اسمبلی کے قریب روک دیا کراچی یونیورسٹی کے دو بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مظاہرین پر سندھ پولیس کا تشدد، متعدد گرفتار, شیر خوار بچے زخمی ہوگءے۔ مظاہرین اور سی ٹی ڈی حکام… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس کل سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع گا، 17 جون تک جاری رہنے والے اجلاس میں پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالے جانےکا امکان ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کراچی یونیورسٹی کے دو بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مظاہرین نے سندھ پولیس کی جانب لاپتہ طلبا کی بازیابی کی یقین دھانی کے بعد مظاہرین نے گزشتہ رات سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنے کو عارضی طور پر ختم کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع ہوگیا جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ پیش کر رہے ہیں۔