ملک میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 3156 سے متجاوز، اموات 47 ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


دنیا کے دیگر حصوں کی طرح عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ پاکستان میں بھی جاری ہے اور روزانہ کی بنیاد پر اس سے متاثرہ مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔



زلفی بخاری نے کبھی بھی بارڈر کھولنے کا نہیں کہا،ایران نے پاکستانی باشندوں کو خروج کی مہر لگاکر بھیج دیا تھا،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ زلفی بخاری نے مجھے کبھی فون کرکے تفتان بارڈر کھولنے کا نہیں کہا ایران نے پاکستانی باشندوں کوبارڈر پر خروج کی مہر لگاکر بھیج دیا تھا کیا ہم ان لوگوں کو بفر زون میں چھوڑ دیتے،این ڈی ایم اے سے مکران،نصیرآباداور ژوب ڈویژن کیلئے پی سی آر مشین فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے پاکستان میں اسوقت کورونا وائرس 10فیصد کی سطح پر ہے۔



پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2800 ہوگئی، 44 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر میں 50 ہزار سے زائد اموات کا سبب بننے والا نوول کورونا وائرس پاکستان میں لوگوں کو تیزی سے متاثر کر رہا ہے اور یہاں مجموعی کیسز کی تعداد 2800 ہوگئی ہے جبکہ 44 افراد اس عالمی وبا سے انتقال کرگئے۔



کورونا وائرس: ملک میں 2419 افراد متاثر، 34 اموات، 100 سے زائد صحتیاب

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کرکے ہزاروں کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والا کورونا وائرس پاکستان میں بھی اپنے پھیلاؤ کو بڑھا رہا ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد تعداد 2 ہزار 419 تک پہنچ گئی جبکہ ابھی تک 34 افراد بھی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔



وینٹی لیٹر کی سہولت صرف کوئٹہ میں موجودہے،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں صرف کوئٹہ میں وینٹی لیٹر کی سہولت موجودہے،کوئٹہ میں سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتال میں مشترکہ طور پر 80سے زائد وینٹی لیٹر موجود ہیں،ہم کوئٹہ میں اڑھائی ہزار کورونا وائرس کے مریضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامات کر رہے ہیں