بلوچستان کے نوجوان محب وطن ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان محب وطن ہیں اور انہیں سوشل میڈیا کے منفی پروپیگنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں تنقید برائے تنقید نہیں تنقید برائے اصلاح ہونی چاہیے انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی یوتھ کا ریاست پر اعتماد بحال کرے گی،



اگر الٹی میٹم ختم ہوا تو ایران میں “پوری تہذیب تباہ ہو جائے گی”، ٹرمپ کی وارننگ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل، 7 اپریل کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے دی گئی آدھی رات کی ڈیڈ لائن پر عمل نہیں کرتا تو “ایک پوری تہذیب تباہ ہو جائے گی”۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب تہران نے دعویٰ کیا کہ امریکا اور اسرائیل پہلے ہی اس کے بنیادی ڈھانچے پر حملے شروع کر چکے ہیں۔



مائنز اینڈ منرلز بل پر اپوزیشن سے تجاویز مانگے تھے 6ماہ سے جواب نہیں ملا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خضدار ماربل سٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات پبلک اکائونٹس کمیٹی کے ذریعے کر کے فنڈز کا ضیاع ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائیگی ،ہم نوجوانوں کو زمباد کے بجائے باعزت روزگار قانونی تجارت کی جانب مائل کر رہے ہیں ،



امریکا اور اسرائیل کو ایران میں مسلسل شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ،ایرانی سپریم لیڈر ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے شاید وہ کل رات ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


  ایران: ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ قتل اور جرائم ایران کی مسلح افواج کو کمزور نہیں کر سکتے، اور امریکا و اسرائیل کو ایران میں مسلسل شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دشمن ایران کے شہری مقامات، پل، بجلی کے پلانٹ اور اسکول پر… Read more »



حکومت بلوچستان اور تاجر تنظیموں میں کفایت شعاری اقدامات پر اتفاق،بازار رات 8 بجے ،شادی ہال رات 11 بجے بند کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کی تاجر تنظیموں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کے بعد کفایت شعاری اقدامات کی تائید کرتے ہوئے مارکیٹس اور ریسٹورنٹس حکومت کی تجویز کردہ اوقات کار کے مطابق بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو انجمن تاجران بلوچستان، مرکزی انجمن تاجران، کوئٹہ چیمبرز آف کامرس، ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن اور شادی ہال ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور نمائندوں نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال میں حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت کا یقین دلایا



پیٹرولیم مصنوعات مہنگی،بلوچستان کابینہ کادو ماہ تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ ، پنک اور گرین بس ایک ماہ کیلئے مفت، کسانوں کو 15 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے: سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے اضافے کے بعدعوامی ریلیف اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے ایک ارب روپے سے زائد کی بچت کی ہے، صوبے کے چھوٹے کسانوں کو کسان کارڈ کے ذریعے 15ہزار روپے فراہم کریں گے ،پنک اور گرین بس کو ایک ماہ کیلئے فری کردیا گیا ہے صوبے میں مارکیٹیں 8بجے اورشادی ہالزو ریسٹورنٹ10بجے بند ہونگے بلوچستان نے قومی سطح پر بچت مہم اور ریلیف اقدامات کے لیے اب تک دوارب سے زائد حصہ دیا ہے، گزشتہ مالی سال کے دوران 14ارب روپے کی بچت ہوئی ۔



ایران کا امریکی ایف-35 طیارہ تباہ، اسرائیل پر نئے میزائل حملے

| وقتِ اشاعت :  


وسطی ایران میں پاسدارانِ انقلاب نے امریکی ایف-35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ طیارہ ایرانی فضاؤں میں نشانہ بنایا گیا جبکہ پائلٹ کے بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔ ایرانی میڈیا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شدید دھماکے کے باعث… Read more »