کراچی میں سیلابی صورتحال، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں میں تبدیل، اسکولوں میں تعطیل، فوج طلب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں گزشتہ دو روز کے دوران وقفے وقفے سے مسلسل بارش نے تباہی مچا دی، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں میں تبدیل ہوگئیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے، میئر کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ نے فوج طب کرلی، شہر کے بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کے باعث ریسکیو 1122، پاک فوج اور رینجرز… Read more »



مذہب اور قوم پرستی کے نام پر ہتھیار اٹھانے والے ملک و دین دونوں کے دشمن ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلعہ سیف اللہ میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ مذہب یا قومیت کے نام پر کی جانے والی دہشت گردی کا عوامی حقوق یا ترقی سے کوئی تعلق نہیں۔



بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ، پہیہ جام ہڑتال، کاروباری و تجارتی مراکز بند، پولیس نے سو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں تحفظ آئین پاکستان موومنٹ اور بلوچستان کی قوم پرست سیاسی جماعتوں کی اپیل پر پیر کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی جس کے باعث صوبے کے بیشتر شہروں میں کاروباری و تجارتی مراکز مکمل طور پر بند اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی۔



ایف ڈبلیو او اور امریکی کمپنی کے درمیان ایم او یو پر دستخط،امریکہ کی ابتدائی طور پر 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے جس میں کریٹیکل منرلز پر معاہدہ اور کئی مفاہمت کی یاداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط ہوئے ہیں۔



بلوچستان میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، سیاسی کارکنوں اور پولیس میں کشیدگی

| وقتِ اشاعت :  


  کوئٹہ :آل پارٹیز کی  کال پر آج 8ستمبرکوبلوچستان بھر میں  شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کے باعث تمام کاروباری مراکزو دکانیں بند رہیں، تمام قومی شاہراہیں بند کر دیں 2ستمبر2025 کو سردار عطاء اللہ خان مینگل کی چوتھی برسی کے موقع پر دہشتگردانہ حملے میں 14سیاسی کارکن شہید اور چالیس سے زائد زخمی ہوئے… Read more »



8ستمبربلوچستان کے تمام راستے بندکریں گے،ٹرین بند ،لوگ جہاز کے ٹکٹ نہ خریدیں،آل پارٹیز پریس کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کے بعد آل پارٹیز کے رہنماؤں محمود خان اچکزئی، سردار اختر مینگل، کبیر محمد شہی، اصغر خان اچکزئی اور دیگر نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام اپنے حقوق کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔ رہنماؤں نے 8 ستمبر کو صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن، سڑکوں پر احتجاج، اور جلسوں کا اعلان کیا۔



چینی صدر کا تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ میں پیوٹن اورکِم جونگ اُن کیساتھ طاقت کا مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


چینی صدر شی جن پنگ نے بدھ کو ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ کے موقع پر دنیا کو خبردار کیا ہے کہ انسانیت امن اور جنگ کے درمیان ایک فیصلہ کن انتخاب کے دہانے پر کھڑی ہے، اس موقع پر ان کے ساتھ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور شمالی کوریا کے کِم جونگ اُن اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی موجود تھے۔