بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف پیر کو بلٹ ٹرین کے ذریعے تیانجن سے چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور علیحدگی پسندی پوری ایس سی او کیلیے خطرہ ہے، جعفرایکسپریس حملے میں بعض ملکوں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں، بلوچستان میں ریاستی دہشتگردی کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، افغانستان میں امن پورے خطے کے مفاد میں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کا نیا قانون سکیورٹی اداروں کی دہشت گردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قانون میں شفافیت اور… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں جدید طبی سہولیات سے آراستہ ایم آر آئی، کیتھ لیب اور ڈیجیٹل فارمیسی کا باقاعدہ افتتاح کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں “بینک آف بلوچستان” کے قیام سے متعلق ابتدائی فزیبلٹی رپورٹ پیش کی گئی، جسے منصوبہ قابلِ عمل قرار دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے ایک ہفتے کے اندر آپریشنل پلان مرتب کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اجلاس کے دوران سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے تمام جماعتوں اور ماہرین سے مشاورت ہوگی، وسائل کی تقسیم میں شفافیت کو اہمیت دینا ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لیے منسوخ کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے فتنہ الہندوستان کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے علیحدگی پسند تنظیم کالعدم (بی ایل اے) کے کارندے ڈاکٹر عثمان قاضی کے قریبی ساتھی میر خان محمد کو گرفتار کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈی جی آئی ایس پی آر نے سہیل وڑائچ کے کالم میں کیے گئے دعوؤں کی تردید کردی۔ لیفٹیننٹ احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ برسلز میں فیلڈ مارشل کی طرف سے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا، برسلز کے ایونٹ میں سیکڑوں لوگوں نے تصاویر بنوائیں، ایونٹ میں پی ٹی آئی کا کوئی ذکر ہوا نہ ہی معافی کا، یہ ایک صحافی کی ذاتی مفاد اور تشہیر حاصل کرنے کی کوشش ہے، سہیل وڑائچ کی یہ ایک نامناسب حرکت تھی، جو غیر قانونی حرکت کرے اسے قانون میں کٹہرے میں لایا جانا چاہئے۔