حکومت نے شریف برادران کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے شریف برادران کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: افغانستان میں امن کے لیے امریکا اور طالبان نے امن معاہدے پر دستخط کردیے جس کے مطابق القاعدہ اور داعش پر پابندی ہوگی جبکہ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے اور ان کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تفتان سرحد پر کرونا وائرس کی تدارک کے سلسلے میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ معاون خصوصی صحت نے کہا کہ تمام ہوائی اڈوں اور زمینی راستوں پر سکریننگ ہورہی ہے اور اس سلسلے میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہیلپ لائن 1166 بھی قائم کردی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کورونا وائرس کے کیسزسامنے آنے پروفاقی حکومت نے ایران کے ساتھ تمام براہ راست پروازوں پرتاحکم ثانی پابندی عائد کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئے ہیں اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی دونوں کیسز کی تصدیق کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیرابتدا تھی اوراب بھارت کے 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کابینہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ضمانت میں 8 ہفتے کی توسیع کی درخواست مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانوالی: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے سے کرپشن میں کمی آرہی ہے۔