اسلام آباد : نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کو جواب بھیج دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کو جواب بھیج دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والوں پر رحم اور انہیں معاف نہیں کرسکتا کیونکہ این آر او دے دے کر معاشرے کا بیڑا غرق کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ناروال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے، ایک دن بھارت سے ایسے تعلقات ہوں گے جو ہونے چاہیے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ 3 سے 4 ماہ کے اندراسکیم تشکیل دے کرزمین کومندرکی تعمیر کے لئے ہندووں کے حوالے کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم عمران خان آج کرتار پور راہداری اور دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے دربار صاحب کا افتتاح کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بے معنی آنا جانا نہیں ہونا چاہیے، آؤ تو استعفیٰ ساتھ لے کر آؤ ، ہمارے پاس استعفے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، سربراہ جے یو آئی کا خطاب
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی،ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جے یو آئی (ف) نے وزیراعظم کے استعفی تک آزادی مارچ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام کا ڈرامہ اب مزید نہیں چلے گا، ہمیں اشتعال نہ دلایا جائے ورنہ 24 گھنٹے میں شکست دے دیں گے۔