ڈیرہ بگٹی:وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب بگٹی کے  امن لشکراوربلوچ علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپیں ،4 افرادہلاک

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ڈیرہ بگٹی سرحدی علاقے میں شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جاری جھڑپوں میں 4 دہشت گردہلاک  ہوگئے۔ امن لشکر کی قیادت وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب  بگٹی کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بارکھان ڈیرہ بگٹی سرحد پر  شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر بیکڑ سے لیویز اور… Read more »



خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونیوالوں سے زیادہ ہے بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لے رہا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘’فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سے زیادہ ہے،



اے اللہ! فلسطین کے بھائیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

| وقتِ اشاعت :  


مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن حمید نے خطبہ حج کے دوران فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے خصوصی دعا کراتے ہوئے کہا ہے کہ اے اللہ! فلسطین کے بھائیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، ان کے قدم اکھیڑ دے۔



را کی کٹھ پتلی فتنۃ الہندوستان کا بلوچوں سے تعلق نہیں، یہ خالصتاً دہشتگرد ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لےرہا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘’فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سےزیادہ ہے،بلوچستان میں کسی بڑےملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں۔



بلوچستان اسمبلی نے انسداددہشتگردی ایکٹ کا ترمیمی مسودہ قانون منظورکرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ بلوچستان کا ترمیمی مسودہ قانو ن منظور کرلیا، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں قانون سے مسنگ پرسنز کا مسئلہ حل ہوجائیگا، اپوزیشن رکن کلثوم نیاز کا بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایوان سے واک آئوٹ ۔ بدھ کو بلوچستان اسمبلی کااجلاس کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 30منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔



شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بھارتی ایجنڈے پر عمل پیرا خوارج کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 اور 3 جون کو… Read more »



بلوچستان کبھی علیحدہ نہیں ہوسکتا ،ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان ، پاکستان کا حصہ ہے اور کبھی الگ نہیں ہو سکتا جبکہ صوبے میں دہشت گردی کے پیچھے کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی تصور، بلکہ یہ صرف بھارت کا اسپانسر شدہ ہے، پورے خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار صرف ہندوستان ہے۔