لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وقت پورا ہوچکا ہے اور وہ جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وقت پورا ہوچکا ہے اور وہ جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کمیشن آف انکوائری سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں کمیشن کیلئے ضابطہ کار (ٹی او آرز) کے مسودے پر غور کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دو حکومتوں کے 10 سال کے دوران ملک پر 24 ہزار ارب قرضہ چڑھنے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ کسی کو بھی این آر او نہیں ملے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مالی سال 2019-20 کا بجٹ پیش کردیا جس کا مجموعی حجم 7 ہزار 22 ارب روپے ہے جو کہ گزشتہ بجٹ سے 30 فیصد زائد ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانوی پولیس نے لندن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ہر حکومتی محکمے اور ادارے کے اخراجات میں کٹوتی ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں مشتعل ہجوم نے پاکستانی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو ’ووٹ کو عزت دو‘ اور ’عدلیہ بحالی تحریک‘ کو آگے بڑھانے اور اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) میں بھر پور شرکت کی ہدایت کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ہم منصب کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔