معدنیات کی تلاش و ترقی کے معاہدوں میں بلوچستان حکومت کو اعتماد میں لینگے ، غلام سرور خان ، وفاق سے باہمی تعاون کی اچھی مثال قائم کرینگے ، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی حکومت نے معدنی وسائل کی تلاش وترقی کے منصوبوں اور اس حوالے سے مختلف کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں میں بلوچستان کے حق اور اختیارات تسلیم کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ معدنیات کی تلاش وترقی کے معاہدوں میں صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیا جائے گا اور صوبے کے معدنی وسائل سے مختلف مدات میں حاصل ہونے والی آمدنی سے بلوچستان کو اس کا پورا حصہ دیا جائے گا ۔



300میگاواٹ پاور پلانٹ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے،سینٹ قائمہ کمیٹی کا گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دینے کی سفارش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینیٹ قائمہ کمیٹی میری ٹائم افیرزنے گوادر میں منظور شدہ 300میگا واٹ کے کول پلانٹ کو جلد سے جلد قائم کرنے اور گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دینے کی سفارش کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے دیگر ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اور سپیشل اکنامک زونز کی طرح سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کی جائیں ۔