پاکستان اور ایران کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی ، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور ایران کے سفیر مہد ی ہنردوست نے دونوں ممالک بالخصوص بلوچستان اور سیستان بلوچستان کے مابین اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات کے مزید فروغ ، پارلیمینٹیرینز کے وفود کے تبادلوں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں اضافے کی ضرورت سے اتفاق کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ان شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ ملے گا ۔



بلوچستان پر ظلم وفا ق نے نہیں ہم نے کیا ہے، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبے کے بے پناہ قدرتی وسائل کو استعمال نہ کر کے ہم کفران نعمت کے مرتکب ہو رہے ہیں اگر ان وسائل کو ترقی دینے کے لئے سنجیدہ اقدامات کیئے جاتے تو آج ہم پسماندگی کا رونا نہ رو رہے ہوتے بلکہ بلوچستان ملک کا ترقی یافتہ ترین صوبہ ہو تا۔



حکومت نے لاپتہ افراد کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کئے، پاکستان بھارت ایک دوسرے کو دھمکیاں دینے کے بجائے مذاکرات کریں ، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل ) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے شروع نہ کرائے گئے تو اس کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔



بی این پی ،ایم ایم اے اتحاد ان لوگوں کی کشتیاں بہالے گئی جنہیں اپنے آپ پر فخر تھا، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان نے کہا کہ جولائی کے جنرل الیکشن میں خضدار کے عوام نے جس اندازمیں ہمارے اتحاد کو کامیاب بنایا تھا



گوادر میں یونیورسٹی کا قیام ضروری ہے ،بلوچستان میں ترقی گراؤنڈ لیول پر لانا اور گڈ گو رننس ترجیح ہے ،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر ایک بین الاقوامی شہر کی حیثیت اختیار کرنے جارہا ہے جس میں ایک مکمل یونیورسٹی کاقیام ضروری ہے۔



مکران میں امن کی صورتحال بہتر ہورہی ہے ،ناانصافی پر مبنی فیصلے اور فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم صوبے کی پسماندگی کی وجہ ہے ،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


تربت: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ناانصافی پر مبنی فیصلے اور فنڈز کی غیرمنصفانہ تقسیم صوبے کی پسماندگی اور ماضی کی حکومتوں اور اداروں پر عوام کے عدم اعتماد کی بڑی وجہ ہے ۔



ریٹائر ججز ، جرنیلوں اور بیورو کریٹس کی جائیدادوں کی فہرست ایوان میں پیش کی جائے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سر دار ختر مینگل نے مطالبہ کیا ہے کہ ریٹائرڈ ججز ٗ جرنیلوں اور بیورو کریٹس کی جائیدادوں کی فہرست ایوانوں میں پیش کی جائے ۔