راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پوری قوم کا عزم ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پوری قوم کا عزم ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جہلم: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ مجھے جیل بھیجنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے جب کہ ہمارا مقابلہ زرداری اور عمران خان سے نہیں بلکہ ان کے اوپر والوں سے ہے جہاں سے وہ ڈکٹیشن لیتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کیلئے ہی نہیں بلکہ پورے خطے کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے چاہ بہار بندر گاہ گوادر کیلئے چیلنچ نہیں بلکہ وہ بھی علاقائی تجارت کے لئے معاون ثابت ہوگی کیونکہ دنیا کی 80فیصد تجارت سمندر کے راستے ہوتی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ناروال: وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، وزیر داخلہ کے بازو میں دو گولیاں لگی ہیں جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے دو مختلف علاقوں میں کوئلے کی کانوں میں پیش آنے والے حادثات کے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے جبکہ کان کنوں کی مزدور تنظیم نے ناقص حفاظتی انتظامات پر احتجاج کیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواح میں دو مختلف کوئلہ کان حادثات میں کم از کم 19کانکن جاں بحق ہوگئے۔ 16کانکنوں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔ 5 کانکن تاحال کان میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ضرورت تھی تو پی ٹی آئی سے اتحاد ہوگیا لہذا الیکشن کے بعد ضرورت پڑی تو عمران خان سے اتحاد ہوجائے گا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مخصوص صف بندیاں نئی بات نہیں یہ تو ہردور میں چائے وہ جمہوری ادوار رہے ہوں یا امریت کے ہوتے چلے آرہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اٹک میں بسال روڈ پر ڈھوک گاما کے مقام کے قریب حساس ادارے کی بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انڈیا کی شمالی ریاستوں راجستھان اور اترپردیش میں آنے والے طوفان گردوباد میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔