سندھ پنجاب کے بعد چیف جسٹس کی بلوچستان آمد،صحت ، تعلیم اور پانی کے معاملات پر اعلیٰ حکام طلب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پنجاب اور سندھ میں عوامی مسائل پر از خود نوٹسز کے بعد چیف جسٹس سپریم کورٹ نے بلوچستان کا رخ کرلیا۔ جسٹس میاں ثاقب نثار نے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں، سکولوں ، کالجوں اور پانی کی قلت سمیت پینے کے پانی کے مسائل پر از خود نوٹسز لے لیا۔ آج اور کل سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سماعت کرینگے۔ 



پاکستان میں سارک کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت سرگرم

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: پاکستان میں ہونے والی جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت سرگرم ہوگیا اور وزیراعظم نریندرا مودی نے اجلاس میں شرکت کو خارج از امکان قرار دے دیا۔



عوام نے جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست کو مسترد کردیا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام نے جھوٹ اورالزام تراشی کی سیاست کرنیوالو ں کو مسترد کردیا ہے اور جولائی کے انتخابات میں بھی رد کرینگے،مسلم لیگ ن پہلے سے زیادہ نشستیں لیکر آئے گی۔



ایمنسٹی اسکیم پر تنقید کرنیوالوں کو چیلنج کرتا ہوں وہ اپنا ٹیکس بتائیں: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


خاران: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر تنقید کرنے والوں کو کھلا چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اپنے ٹیکس کےبارے میں بتائیں اور دعوے سے کہتا ہوں کوئی شخص تنقید کے قابل نہیں ہوگا۔



وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس ،سریاب روڈ جوائنٹ کی توسیع سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کام جلد شروع کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج میں شامل منصوبوں پر عملدرآمد سے متعلق امور کاجائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔



بلوچستان کے عوام سازشوں کو ناکام بناکر اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں، ممنون حسین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان کی صورتحال بگاڑنے میں بعض مفاد پرست عناصر کے ساتھ ہمارے کھلے اور چھپے دشمنوں نے اہم کردار ادا کیا،بلوچستان کے عوام سازشوں کو ناکام بناکر اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں،بلوچستان کی آزمائش کا دور بیت چکا ،