سابق صدر پرویز مشرف نے اعلان کیا ہے کہ وہ کالعدم عسکریت پسند گروپ لشکر طیبہ کے سب سے بڑے حمایتی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر پرویز مشرف نے اعلان کیا ہے کہ وہ کالعدم عسکریت پسند گروپ لشکر طیبہ کے سب سے بڑے حمایتی ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب داؤدخان ناصر نے نواب زادہ گزین مری کی کالعدم تنظیموں سے روابط او ر ان کی معاونت سے متعلق کیس میں جوڈیشل ریمانڈ میں 12دسمبر تک توسیع کے احکامات دے دئیے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں نیب سے تمام ریکارڈ طلب کرتے ہوئے احتساب عدالت کی کورٹ ڈائری اور اس وقت کے چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار طلب کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سینیٹ (ایوان بالا ) میں اپوزیشن نے فیض آباد دھرنے کے خلاف کیے جانیوالے آپریشن میں حکومتی ناکامی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ختم نبوتؐ کے قانون میں ترمیم کر کے اتنا بڑا جرم کیا گیا ذمہ داران کو سامنے لایا جائے،راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ حکومت نے ہمارے گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لیے 12 گھنٹے کا وقت مانگا ہے، 12 گھنٹے میں ہمارے کارکنوں کو رہا کردیا گیا تو ہم فیض آباد کا دھرنا ختم کردیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فوج دارالحکومت میں سرکاری تنصیبات کی حفاظت پر مامور رہے گی تاہم دھرنے کیخلاف آپریشن میں حصہ نہیں لے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فوج دارالحکومت میں سرکاری تنصیبات کی حفاظت پر مامور رہے گی تاہم دھرنے کیخلاف آپریشن میں حصہ نہیں لے گی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: جڑواں شہروں کے سنگم فیض آباد فلائی اوور پرتحریک لبیک پاکستان کے دھرنے کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن ، مزاحمت کاروں نے انتظامیہ و پولیس کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: فیض آباد انٹر چینج پر پولیس اور ایف سی کے ہزاروں اہلکار دن بھر کی کوششوں کے باوجود علاقہ کلیئر نہیں کرا سکے جس کے بعد حکومت نے قیام امن کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قاہرہ: مصر کے صوبے سینا میں واقع مسجد پر نماز جمعہ کے دوران دہشت گردوں کے حملے میں 235 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔