مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو روکنا ہوگا، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خون کی ہولی کھیلنے والے اکثریت کے نمائندے نہیں ، ان لوگوں کے نزدیک کسی مسلمان یا غیرمسلم،مسجد، گرجایاگوردوارہ کسی کی کوئی اہمیت نہیں،اکثریت کے نمائندہ وہ ہیں



امریکی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے نیٹو سپلا ئی کا راستہ نہ کھو لنے پر پا کستا ن کو امداد بند کر نے کی دھمکی دیدی، بر طا نو ی میڈیا کے مطا بق امر یکی کا نگر یس نے اپنی فوج کے لیے سال 2014 کے مجوزہ بجٹ میں کہا ہے کہ اگر پاکستان طورخم کے راستے نیٹو سامان کی واپسی کا راستہ کھولنے میں ناکام رہتا ہے تو اسے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے بدلے میں ملنے والی امداد روک دی جائے گی۔



شہریوں کو’لاپتہ‘ کرنے والے اہلکارروں کے نام بتائیں: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی حکومت اور آئی جی ایف سی سمیت بلوچستان حکام 35لاپتہ افراد کو بازیاب کرا کر سپریم کورٹ میں پیش نہ کرسکے جبکہ عدالتی حکم پر قائم مقام آئی جی ایف سی خالد سلیم عدالت میں پیش ہوگئے اور موقف اختیار کیا کہ یہ تاثر ختم کیا جائے کہ تمام لاپتہ افراد ایف سی نے اٹھائے ہیں۔



صوبائی خودمختاری کیخلاف مداخلت پر بلوچستان مزاحمت کریگا،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبوں نے بڑی قربانیوں کے بعد اختیارات حاصل کیے ہیں ، اٹھارہویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں چیف منسٹرز پالیسی ریفارم یونٹ و محکمہ بین الالصوبائی ہم آہنگی کے زیر اہتمام… Read more »



’جوہری بجلی گھر کا منصوبہ سوچ سمجھ کر شروع کیا‘

| وقتِ اشاعت :  


سلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان میں جوہری توانائی کے کمیشن کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کراچی میں دو جوہری بجلی گھروں کی تعمیر پر مقامی ماہرین کے خدشات کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا موقف ہے کہ اِن ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کی منصوبہ بندی میں تمام ضروری قواعد و ضوابط… Read more »



راولپنڈی: امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکہ، تین ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی(آزادی نیوز)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ایک امام بارگاہ کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ حملہ منگل کی شب ایئرپورٹ کے قریب گریسی لائن کے علاقے میں واقع امام بارگاہ اثنا عشری کے نزدیک ہوا۔ راولپنڈی کے سی پی… Read more »



نیشنل سیکورٹی کمیٹی نے نئی قومی سلامتی پالیسی کی توثیق کردی ،طالبان سے مذاکرات کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی (سی سی این ایس ) نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کی پالیسی جاری رہے گی اور طاقت کااستعمال آخری حربے کے طور پر کیا جائے گا ،یہ فیصلہ منگل کو یہاں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے… Read more »



حالت جنگ میں ہیں پانچ سال دیئے جائیں نوجوانوں کو آئین کا حصہ بنائیں گے،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت حالت جنگ میں ہے ہمیں پاکستان توڑنے والی تحریک جیسے مسائل کاسامناہے بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال آئیڈیل تو نہیں تاہم اس میں بہتری ضرور آئی ہے حکومت کو اگر پانچ سال کا موقع… Read more »



کرپشن کسی صورت برداشت نہیں ،کرپٹ لوگوں کیلئے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ نہ وہ خود کرپشن کریں گے اورنہ ہی کسی کو کرپشن کی اجازت دیں گے ، کرپشن کا الزام بیوروکریسی سمیت کسی بھی شخص پر ثابت ہوا ان کے خلاف بغیر کسی لحاظ کے ضرور… Read more »



نیٹو کا افغانستان سے فوری انخلاء غلطی ہوگی، ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن) پاک افغان اراکین پارلیمان نے آئندہ برس افغانستان سے امریکی و ایساف افواج کے انخلا ء کے تناظر میں دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان موجود غلط فہمیوں اور اعتماد کے فقدان کو دور کرنے، ما ضی کی غلطیوں کو نہ دوھرانے ، اعتماد سازی کے لئے اقدامات کرنے اور دونوں ممالک کے… Read more »