راولپنڈی: انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبرایک کے جج رائے محمدایوب مارک نے سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹوقتل کیس کے اہم گواہ مارک سہیگل کابیان ریکارڈکرلیاہے جبکہ مزیدسماعت پیرتک ملتوی کردی گیا،مارک سہیگل کابیان ریکارڈکرنے کیلئے کشمیرآفس راولپنڈی میں خصوصی عدالت لگائی گئی تھی