بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن کئی گھنٹے بعد مکمل، تمام 8 افراد کوبحفاظت نکال لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد کو  نکالنے کیلئے کئی گھنٹے سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا اور تمام 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔



لائیو: بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے افرادمیں سے ایک بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری

| وقتِ اشاعت :  


خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افرادمیں سے ایک بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ باقی افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے پاک فوج کا آپریشن جاری ہے۔



’کسی کو اجازت نہیں کہ دفاعی اداروں کیخلاف ایسی زبان بولے جو ایمان اور علی وزیر نے استعمال کی‘سرفراز بگٹی 

| وقتِ اشاعت :  


نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی کو اجازت نہیں کہ ایسی زبان بولے جو ایمان مزاری اور علی وزیر نے استعمال کی۔ ایک بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خود سائفرکا معاملہ اچھالا تھا، اس کیس میں عدالت نے شاہ محمود کا 4 دن کا ریمانڈ… Read more »



حکومت معیشت کے معاملات دیکھنے کا فورم ہے، عدالت کو معاشی مسائل میں نہ الجھائیں: سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے آئینی حد سے زیادہ قرضے لینے سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور  یہ بہتر وقت نہیں ہے کہ عدالت اس قسم کی درخواست کو سنے۔