امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی میں نلکوں میں پانی نہیں آ رہا ٹینکر مافیا کے پاس آ رہا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کمی ہونی چاہیے، اربوں روپے کھا کر کہتے ہیں کہ چوری ہو رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :

حکومت نے عام انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے کی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پیش ہوگئے، الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر خدا نہ نخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پرکالا دھبہ ہوتا اور قبر پر کتبہ لگتا کہ اس کے زمانے میں پاکستان ڈیفالٹ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرداخلہ راناثنااللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرداخلہ راناثنااللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینئر سیاستدان اور سابق رکن قومی اسمبلی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی کیلئے پہلی شرط شریف اور زرداری خاندان کا اقتدار سے باہر ہونا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاست کے لیے ریاست قربان کی جبکہ ہم نے سیاست قربان کرکے ریاست بچائی۔