لاہور: نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے الزام پر رد عمل میں کہا ہےکہ مفت آٹا اسکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے الزام پر رد عمل میں کہا ہےکہ مفت آٹا اسکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے چوہدری شجاعت کےگھر پر پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کی کرپشن سے پنجاب سیکرٹریٹ کا بچہ بچہ واقف ہے، آڈیوز سے ثابت ہوا کہ یہاں پارٹی ٹکٹ بھی فروخت ہوتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کے لیے واپس بھجوا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمو د قریشی کو کہا ہےکہ پرویزالہٰی کو بھی تحقیقاتی اداروں سے تعاون کرنا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن پر حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم گورننس میں بھارت اور بنگلادیش سے بھی پیچھے ہیں، اب دنیا آپ کو پیسے دینے کے لیے تیار نہیں، آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام میں جانا ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے لے رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔