اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مہینوں پہلے پتہ تھا کہ نواز شریف کو عدالت سے نااہل قرار دیا جائے گا جب کہ پہلے ہی بتا دیا تھا کہ اب باری شہباز شریف کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مہینوں پہلے پتہ تھا کہ نواز شریف کو عدالت سے نااہل قرار دیا جائے گا جب کہ پہلے ہی بتا دیا تھا کہ اب باری شہباز شریف کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: وزیر خارجہ خواجہ آصف سارک کی وزارت کونسل کے اجلاس کے دوران بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقات کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاناما کیس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
شہید سکندر آباد : سیاسی جماعتوں اور طلباء تنظیموں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ گزشتہ ستر سالوں سے بلوچ قوم کو تعلیم وترقی کے نام پر دھوکہ دیا جارہاہے، بلوچ اور پشتون محب وطن ہیں.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی زیر صدارت محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ میں سکیورٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ سردار اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے سالانہ بجٹ میں 240ارب روپے غیرترقیاتی فنڈ میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہاں روزگار کے مواقع بہت کم ہیں کیونکہ یہاں کارخانے یا روزگار کے دیگر مواقع میسر نہیں ہیں اور صوبہ کے بیروزگار نوجوانوں کی امیدیں سرکاری نوکری سے لگی ہوئی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کا سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی زیر صدارت ایک گھنٹے کی تاخیر سے تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ‘ صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی، سردار اسلم بزنجو اور رکن اسمبلی خالد لانگو نے سوئزرلینڈ میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ شعراء وادیب اپنے قلم کے ذریعے معاشرے میں تہذیب وشائستگی پر مبنی رویوں کو تشکیل دینے اور معاشرے کی کردار سازی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور تاریخ گواہ ہے کہ معاشرے میں تعمیری تبدیلی لانے، اخلاق اور کردار سنوارنے میں ادیب وشعراء کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا احتساب اور محاسبہ شروع ہوگیا اور اب ان کی نسلوں میں سے کوئی اقتدار میں آنے والا نہیں رہے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے عائشہ باوانی کالج کا قبضہ فوری سندھ حکومت کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔