اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعتراف کیا ہے کہ جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعتراف کیا ہے کہ جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر ایف آئی اے سے 17 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصٓف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مشکل فیصلے کر کے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے مختلف علاقوں میں ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان ریلوے کے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران چار ماہ کے ٹریول اور ڈیلی الاؤنسز نہیں لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جواب جمع کرانےکے لیے مزید 2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو لوگ مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ رہے ہیں انہیں آج پشاور کے جلسے میں جواب دوں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاک فوج اس ملک کے تحفظ اور سلامتی کی ضامن ہے۔