ملاقات میں وزیرخارجہ نے کراچی حملے میں جانی نقصان پر چینی حکام سے اظہارافسوس کیا۔ وزیرمملکت برائے خارجہ حناربانی کھر بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیرمملکت موجود تھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملاقات میں وزیرخارجہ نے کراچی حملے میں جانی نقصان پر چینی حکام سے اظہارافسوس کیا۔ وزیرمملکت برائے خارجہ حناربانی کھر بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیرمملکت موجود تھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تحقیقاتی ذرائع کے مطابق خاتون خودکش حملہ آور کا شوہر جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں رہائش پزیر تھا، خاتون بھی اس ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ رہتی رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے حلف لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی منظوری کے بعد کراچی میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ 4 روپے 83 پیسے اور باقی ملک میں فی یونٹ 2 روپے 87 پیسے اضافے کا خدشہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں چائینیز ٹیچرز حملے سے قبل جامعہ کراچی نے پیشگی سیکیورٹی خط لکھا تھا،جامعہ کراچی کی جانب سے کنفیوشس ڈیپاڑمنٹ کو چینی ٹیچرز کی بغیر سیکیورٹی کے نقل و حرکت پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کی حکومت نے 5 سال میں بدترین لوڈ شیڈنگ ختم کردی تھی لیکن پی ٹی آئی حکومت نے ایندھن بروقت خریدا اور نہ پاورپلانٹس کی مرمت کرائی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت کی نئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) پالیسی کے تحت متعد اہم نام فہرست سے خارج کردیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے خلاف ضابطہ بھرتیوں اور ترقیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک میں مسلسل دو روز بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے بعد شارٹ فال میں کم ہوکر 3 ہزار 900 میگاواٹ رہ گیا۔