پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگلے 2 سے 3 دن بہت اہم ہیں، عدم اعتماد لانے اور قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن دونوں پر غور ہورہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگلے 2 سے 3 دن بہت اہم ہیں، عدم اعتماد لانے اور قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن دونوں پر غور ہورہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس میں حکومت نے آزادانہ خارجہ پالیسی پر عمل پیرا رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ ق لیگ نے کہہ دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، وعدہ نبھائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہاہےکہ اپوزیشن اورحکومت دونوں میں سے جو پاکستان کےساتھ ہوگااس کا ساتھ دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جب وزیر اعظم نے ریلیف دیا تو حزب اختلاف نے منافقت شروع کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ شہری جتنا ٹیکس دیں گے وہ اپنے نچلے طبقے پر لگاؤں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعتراف کیا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس نعیم اختر افغان و جسٹس روزی خان بڑیچ پر پرمشتمل ڈویژن بنچ نے منگل یکم مارچ کو پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے خود ساختہ چیف کمشنر سرفراز قمر ڈاہا و معطل سیکریٹری لیاقت اعوان کی جانب سے ہائی کورٹ کی حکم امتناعی کے باوجود کام جاری رکھنے و احکامات جاری کرنے و انتظامی فیصلے کرنے و اجلاس بلانے پر دونوں کو توہین عدالت کا نوٹس دیتے ہوئے دونوں کو شخصی طور پر کوئٹہ میں 9 مارچ کو عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔