وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو آج مشاورت کیلئے بلا لیا ہے۔
وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کو مشاورت کیلئے بلا لیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو آج مشاورت کیلئے بلا لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب سے مالی معاونت ملنے کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پرہی ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر170 روپے29 پیسوں پرٹریڈ ہورہا ہے۔26 اکتوبرکوڈالرکی قیمت نےتاریخی بلندی 175 روپے27 پیسوں کوچھولیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی رہنماوں کو دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھنے والے بھارتی وزیراعظم اس بار بھی بے قابو ہو گئے۔ مودی ہمیشے سے گلے ملنے کے لیے نہیں بلکہ گلے پڑنے کے لیے عالمی میڈیا پر پہنچانے جاتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہنگو کی تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کے ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن سے واپسی پر دہشتگردوں نے ٹیم پر فائرنگ کی۔ جوابی کارروائی کے دوران 4دہشتگرد مارے گئے اور4 فرار ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
العدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کروانے والے مفتی منیب الرحمان نےکہا ہےکہ وفاقی وزرا کی جانب سے یہ کہنا کہ ٹی ایل پی کا مطالبہ ہے کہ فرانسیسی سفیر کو نکال دیں اور فرانسیسی سفارت خانہ بند کردیں ، یہ بات سراسر جھوٹ تھی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہ اہے کہ وزیراعظم عمران بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر ایک کروڑ افراد کے لیے براہ راست بڑے پیکج کا اعلان کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نومبر کیلئے ایل این جی کے گیارہ کارگوز کے انتظامات کیے تھے جن میں سے دو کمپنیوں کی طرف سے غیر رسمی طور پر دو ایل این جی کارگوز کی عدم فراہمی سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی جی خان: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت ہوگی تو عوام کے ووٹ کے بنیاد پر ہوگی، دوبارہ ووٹوں پر ڈاکا مارا گیا تو بغاوت کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: عدالت نے شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر ملک کے آئین میں تبدیلی کی جا سکتی ہے تو قانون میں کیوں نہیں کی جاسکتی، قوم کی بہتری کے لیے جہاں قانون سازی یا رولز پر نظر ثانی کرنی پڑی ہم کرجائیں گے۔